امیر منہاج یورپین کونسل علامہ حسن میر قادری مرکز منہاج القرآن کا دورہ کیا
منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری نے مورخہ 07 اگست 2010ء بروز
ہفتہ کو مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل کا وزٹ کیا۔ علامہ حسن میر قادری نے
اپنے دورہ مرکز کے دوران قائمقام ناظم اعلی شیخ زاہد فیاض، پرنسپل سیکرٹری ٹو
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری جی ایم ملک اور ناظم امور خارجہ راجہ جمیل
اجمل سے ملاقات کی اور یورپ کے تنظیمی امور پر تفصیلی ڈسکشن کی۔

رپورٹ: محمد وسیم افضل قادری
تبصرہ