محمد علی بھاگت کی ہمشیرہ پاکستان میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

مورخہ: 16 اگست 2010ء

کارپی اٹلی (محمد انور) منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کی مجلس شوریٰ کے صدر محمد علی بھاگت کی ہمشیرہ پاکستان میں قضائے الٰہی سے وفت پاگئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون، مرحومہ کی وفات پر منہاج القرآن اٹلی کے امیر علامہ سید غلام مصطفی مشہدی، صدر حافظ عبدالمناف، ناظم ظہیر انجم، شکیل احمد، مختار احمد قادری، الطاف چیمہ، افضال سیال، جاوید امرہ، ساجد محمود، اقبال ورائچ، صوفی نثار، انور ورائچ، محمد ندیم، قاری غلام رسول، سمیع اللہ ورائچ، شیخ مجاہد، حافظ اعجاز، غلام رسول بٹ، محمد اظہر، سلطان محمود، مہدی برسہ، کارپی سے صدر جاوید اختر رانجھا، محمد اشرف بٹ، محمد ظریف، شیخ حبیب الرحمن، راجہ ساجد، مرزا امتیاز محمد انور قادری، عرفان حیات رانجھا، صوفی افتخار، احمد بٹ، حافظ آصف، نعیم لطیف، اشفاق حسین ، حافظ فخر، محمد انور، اعجاز احمد، حاجی محمد طارق اور محمد اکمل نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم ان کے دکھ اور غم میں شریک ہیں ۔

اٹلی اور کارپی کے جملہ اراکین و عہدیداران نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی کہ اللہ رب العزت انہیں اپنے جوار رحمت میںجگہ دے اور مرحومہ کے لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top