نوٹیفکیشن : منہاج القرآن یوتھ لیگ کی تشکیل نو

مورخہ: 11 اگست 2010ء
چودھری بابر علی کو مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ جبکہ ثناء اللہ طاہری کو مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج القرآن یوتھ لیگ مقرر کیا گیا ہے۔ تمام مرکزی قائدین نے ان دونوں شخصیات کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top