تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام متاثرین سیلاب کیلئے امدادی کارواں کل مورخہ 2 ستمبر کو داتا علی ہجویری کے مزار مبارک سے روانہ ہو گا۔

تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام متاثرین سیلاب کیلئے امدادی کارواں "داتا کی نگری سے خواجہ غلام فرید کی نگری تک" (راجن پور) مورخہ 02 ستمبر بروز جمعرات بوقت شام 4:00 بجے داتا علی ہجویری (داتا صاحب) کے مزار مبارک کے سامنے سے روانہ ہو رہا ہے۔ قافلے میں امدادی سامان کے ٹرک اور متاثرین کی خدمت کیلئے رضا کار ہونگے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top