تحریک منہاج القرآن لودھراں کے عہدیداران کا امیر پنجاب احمد نواز انجم کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

تحریک منہاج القرآن لودہراں کا اجلاس زیر صدارت ملک اسلم حماد ہوا جس میں صوبائی امیر پنجاب علامہ احمد نواز انجم کے بھائی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔ اجلاس میں ناظم رانا محمد ظاہر، اظہر لنگاہ، چوہدری عبدالغفار، ملک سلطان، حاجی عزیز بھٹی، رانا اشرف، اسماعیل مہر آبادی، عابد جوئیہ، خواجہ احمد، نعمان، سلمان، اختر، عامر، زاہد، عمر فاروق کامران تاج، سید مدثر بخاری، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور ایم ایس ایم کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top