اعتکاف کی منسوخی اور منہاج القرآن ویمن لیگ کی فلڈ ریلیف مہم

مورخہ 27 اگست 2010ء کو ملکی حالات کے پیش نظر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں انہوں نے متاثرین سیلاب کی بحالی کے لئے امدادی کاروائیوں کو مقدم گردانتے ہوئے تحریک کی بیس سالہ روایت شہر اعتکاف کی منسوخی کا اعلان کیا۔ آپ نے 20,000 خاندانوں کی کفالت اور 500 یتیم اور بے سہارا بچوں کو آغوش کی پناہ میں لینے کا اعلان کیا۔ اس عظیم فیصلے پر عمل درآمد کے لئے ایک خطیر رقم درکار ہے۔

اس ٹاسک کو مکمل کرنے کے لئے منہاج القرآن ویمن لیگ نے ملک بھر میں door to door مہم اور فلڈ ریلیف کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا۔

تمام معاملات کو بحسن و خوبی سرانجام دینے کے لئے درج ذیل کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔

مرکزی کمیٹی:

سربراہ: محترمہ سمیرا رفاقت
سیکرٹری: محترمہ ساجدہ صادق

فنڈ کلیکشن کمیٹی:

سربراہ: محترمہ سمیرا رفاقت
سیکرٹری؛ محترمہ سدرہ کرامت

ریلیف کیمپس کمیٹی:

سربراہ: محترمہ عائشہ شبیر
سیکرٹری: محترمہ ارشاد اقبال

میڈیا کمیٹی:

سربراہ: محترمہ مریم حفیظ
سیکرٹری: محترمہ صدف اقبال

فالو اپ کمیٹی:

سربراہ: محترمہ ساجدہ صادق
سیکرٹری: محترمہ صدف اقبال

تنظیمی رابطہ کمیٹی:

سربراہ گروپ 1: محترمہ سمیرا رفاقت
سربراہ گروپ 2؛ محترمہ ساجدہ صادق
سربراہ گروپ 3: محترمہ فاطمہ سجاد
سربراہ گروپ 4: محترمہ سدرہ کرامت
سربراہ گروپ 5: محترمہ صدف اقبال

سنٹرل ریلیف کمیٹی:

سربراہ: محترمہ انیلا ڈوگر
سیکرٹری: صائمہ بتول

رپورٹ: صدف اقبال

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top