علامہ اسرار احمد منہاجین (ناروے) اور علامہ وقار احمد منہاجین (اٹلی) کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

علامہ اسرار احمد منہاجین (ناروے) اور علامہ وقار احمد منہاجین (اٹلی) کے والد محترم گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی، ناظم اعلیٰ ڈاکٹررحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نائب ناظم اعلیٰ جی ایم ملک، نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس، ناظم امورخارجہ راجہ محمد جمیل اجمل، ناظم علماء کونسل سید فرحت حسین شاہ، ممبر ڈی ایف اے کمیٹی نجم الثاقب و جملہ مرکزی قائدین کے علاوہ منہاج القرآن ناروے کے عہدیدران پرویز نثار، فیض عالم، افتخار محمود، زرتاش بشیر، حافظ صداقت علی و دیگر احباب نے بھی مرحوم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top