منہاج القرآن آسٹریا کی طرف سے علامہ حافظ اقبال اعظم کو مبارکباد

ویانا (محمد اکرم) منہاج القرآن آسٹریا کے صدر خواجہ محمد نسیم، امیر حفیظ اللہ قادری، منہاج میڈیا کوآرڈینیشن بیورو کے کوآرڈینیٹر برائے یورپ محمد اکرم باجوہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں علامہ حافظ محمد اقبال اعظم کو MWF یورپ میں بطور ڈائریکٹر شاندار خدمات سرانجام دینے پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے عمرہ کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ علامہ حافظ محمد اقبال اعظم کو اپنے قائد کی طرف سے عمرہ کا ٹکٹ ملنا ان کی آغوش پراجیکٹ کے لئے بے لوث خدمات کا ثمر ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top