منہاج القرآن اسلامک سنٹر بارسلونا میں دستار بندی کی تقریب

پیرس (ایم سی بی نیوز) منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں مورخہ 21 نومبر 2010ء بروز اتوار کو بعد نماز مغرب گیارہویں شریف کی ماہانہ محفل منعقد ہوئی جس میں اسلامک سنٹر بارسلونا میں قرآن پاک حفظ کرنے والے طالبعلم حافظ محمد عاکف احتشام کی دستار بندی کی گئی۔ تقریب کے اختتام پر شرکاء محفل کو لنگر غوثیہ تقسیم کیاگیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top