صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی جاپان سے کوریا کے تنظیمی دورہ کے لئے روانگی

صدر فیڈرل کونسل صاحبزادہ حسین محی الدین قادری جاپان کے 6 روزہ تنطیمی دورہ کو مکمل کرنے اور عیدالاضحی کی نماز کی ادائیگی کے بعد مورخہ 16 نومبر 2010ء کو ٹوکیو ایئر پورٹ سے کوریا کے تنظیمی دورہ کے لئے روانہ ہوئے۔

ٹوکیو ایئر پورٹ پر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کو الوداع کرنے کے لئے منہاج القرآن جاپان تنظیم کے صدر محمد سلیم خان، سیکرٹری جنرل محمد یعقوب مغل، اباراکی کے صدر محمد صالح افغانی، محمد انعام الحق، محمد ایوب بٹ، قاری علی حسن، چودھری شاہد، علی عمران، حافظ عبدالمصطفے نعیم قادری اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

رپورٹ: سید عثمان علی بخاری

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top