تحریک منہاج القرآن لودھراں کے صدر ملک اسلم حماد کی کمشنر ملتان محمد علی گردیزی سے ملاقات

تحریک منہاج القرآن لودھراں کے صدر ملک اسلم حماد کی کمشنر ملتان محمد علی گردیزی سے ملاقات ہوئی۔ ڈویژنل امن کمیٹی کے اجلاس کے دورآن ملک اسلم حماد نے کمشنر کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی شہرت یافتہ فتویٰ پیش کیا۔ اس موقع پر ڈی سی او شیخ غلام فرید اور ڈی پی او آغا محمد یوسف بھی موجود تھے۔ کمشنر نے شیخ الاسلام کی دینی و ملی خدمات کو خوب سراہا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top