سید مشتاق علی شاہ (حیدرآباد) کی نماز جنازہ آج شام کراچی میں ہوگی

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے متحرک کارکن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرانے رفیق کار سید مشتاق علی شاہ ایک ٹریفک حادثہ میں انتقال فرما گئے ہیں۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون) مرحوم کی نماز جنازہ آج مؤرخہ 17 دسمبر 2010ء کو بعد نماز مغرب ان کی رہائش گاہ ماڈل کالونی نزد مغلیہ شادی ہال کراچی میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اظہار تعزیت کیا ہے اور اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے بھی دعا کی۔

رابطہ نمبرز برائے تعزیت: 0334.392.3798 ، 0346.824.6426

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top