انسانی جانوں سے کھیلنے کا اختیار کسی کو نہیں ہے : فیض الرحمن درانی

غیر ملکی کی طرف سے فائرنگ اور کار کی ٹکر سے تین شہریوں کی ہلاکت کی مذمت

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر فیض الرحمن درانی نے غیر ملکی کی طرف سے فائرنگ اور کار کی ٹکر سے تین شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے قانون کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے کا اختیار کسی کو نہیں ہے۔ صوبائی اور مرکزی حکومت اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top