شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے اہل اسلام کو ماہ ربیع الاول مبارک

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے اہل اسلام کو نعمتوں، سعادتوں، خوشیوں اور رحمتوں بھرا ماہ ربیع الاول مبارک ہو۔ اور اﷲ تعالیٰ اس ماہ مبارک میں تمام مسلمانوں کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس سے والہانہ عقیدت ومحبت کا جذبہ عطا فرمائے اور ان کے صدقے وطن عزیز پاکستان کو امن، ایمان اور سلامتی کا گہواراہ بنائے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top