منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ممبر واحد نعیم کی والدہ انتقال کر گئیں

منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ممبر واحد نعیم مغل اور کالج آف شریعہ کے طالب علم واجد نعیم مغل کی والدہ ہارون آباد میں انتقال کر گئیں۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون)۔ مرحومہ کچھ عرصہ سے بیمار تھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج 9 فروری 2011ء کو عصر کی نماز کے بعد ہارون آباد میں ادا کی جائے گی۔ ان کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نائب ناظم اعلیٰ جی ایم ملک، ناظم امور خارجہ راجہ محمد جمیل اجمل، منہاج انٹرنیٹ بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالستار منہاجین، منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم اور دیگر مرکزی قائدین نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

رابطہ: 0313.7580331

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top