منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری پیزا شاپ کا افتتاح کریں گے

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری مورخہ 26 فروری 2011ء بروز ہفتہ کو ویانا میں منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے نائب صدر ملک محمد شفیع اعون کے بیٹے ملک محمد عثمان کی گیارہ ڈسٹرکٹ میں نئی خریدی گئی دکان پیروضی پیزا کا افتتاح کریں گے۔ افتتاح کے موقع پر پیزا شاپ کی انتظامیہ نے علامہ حسن میر قادری کے علاوہ آسٹریا کی معزز شخصیات کو بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top