تحریک منہاج القرآن کا سفیر امن سیمینارآج ہو گا

عالمی سطح پر امن کے فروغ اور انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی، فکری اور عملی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج (سوموار) 10:00 بجے دن تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے صفہ ہال میں عالمی سفیر امن سیمینار ہوگا جسمیں مشاہد حسین سید، فاروق ستار، ایس ایم ظفر، اعجاز الحق، اکرم ذکی، پیر امین الحسنات اور لہرا سب خان گوندل سمیت معروف سیاسی، سماجی و صحافتی شخصیات اور دانشور اظہار خیال کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top