تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام محفل سماع 09 مارچ 2011 کو ہوگی

مورخہ: 03 مارچ 2011ء

تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام محفل سماع مؤرخہ 09 مارچ بروز بدھ کو بعد نماز عشاء بمقام برلب نہر 4 - R بالمقابل پل منہاج القرآن اسلامک سنٹر دھوبی گھاٹ ہارون آباد میں منعقد ہوگی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top