25 شادیوں کی اجتماعی تقریب 24 اپریل کو ہوگی

ہر سال کی طرح امسال بھی آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی بعثت مبارکہ کی مناسبت سے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت 25 شادیوں کی اجتماعی تقریب 24 اپریل 2011ء کو صبح 9:30 بجے منہاج یونیورسٹی (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ لاہور میں منعقد ہوگی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top