تحریک منہاج القرآن تحصیل عباس پور (آزاد کشمیر) کے زیراہتمام محفل میلاد

تحریک منہاج القرآن تحصیل عباس پور آزاد کشمیر کے زیراہتمام مورخہ 3 اپریل 2011ء کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی خطاب علامہ محمد افضال قادری نائب ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل نے کیا۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت ظل حسین قادری صدر منہاج نعت کونسل راولپنڈی نے حاصل کی۔ پروگرام میں دور و نزدیک سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

رپورٹ : ضیاء قمر ناظم تحریک منہاج القرآن تحصیل عباس پور

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top