منہاج القرآن انٹرنیشنل ٹوکیو میں ہفتہ وار درس قرآن اور قرآن خوانی کی تقریب

ٹوکیو (محمد انعام الحق) منہاج القرآن انٹرنیشنل مرکز ٹوکیو جاپان میں مورخہ 23 اپریل 2011ء بروز ہفتہ کو بعد نماز عشاء ہفتہ وار درس قرآن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے پہلے صدر سید محمد مزمل قادری (مرحوم)، پاکستان کے نامور فنکار معین اختر (مرحوم) اور جاپان اسلامک سنٹر کے ڈائریکٹر سید مطلوب علی کی اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجتماعی دعا میں مرحومین کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top