منہاج القرآن انٹرنیشنل کو اقوام متحدہ میں مشاوتی درجہ ملنا ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عالمی خدمات کا اعتراف ہے

مورخہ: 10 اگست 2011ء

اٹلی (شعبان ڈار) منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی کی مجلس عاملہ کے ناظم ظہیرانجم نے مورخہ 10 اگست 2011ء کو اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کو اقوام متحدہ میں خصوصی مشاورتی درجہ کا ملنا ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی دین اسلام کے فروغ و اشاعت کے حوالے سے کی گئی خدمات کا اعتراف ہے۔ ظہیر انجم نے اپنے جملہ رفقاء، اراکین اور وابستگان کے ساتھ اس عزم کا اعادہ کیا کہ منہاج القرآن کے کام کو پہلے سے بہتر انداز میں فروغ دیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top