منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کی طرف سے منہاج القرآن برطانیہ کو عالمی امن کانفرنس کی کامیابی پر مبارکباد

لمرک( فرخ وسیم بٹ) منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کی طرف سے منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کو عالمی امن کانفرنس برائے انسانیت منعقد کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آئرلینڈ کے ناظم میڈیا فرخ وسیم بٹ نے اپنی جملہ ٹیم کی جانب سے چیف آرگنائزر عالمی امن کانفرنس علامہ محمد افضل سعیدی، امیر منہاج القرآن لندن علامہ محمد صادق قریشی، علامہ محمد رمضان قادری، جنرل سیکرٹری برطانیہ طاہر محمد، داؤد حسین مشہدی، سیر ت علی خان، علامہ اشفاق عالم قادری، اشتیاق احمد، خضر حسین اور برطانیہ کے تمام عہدیداران اور وابستگان وکارکنان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تمام احباب کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبولیت عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top