پاکستان عوامی تحریک کا بیداری شعور عوامی جلسہ 18 دسمبر (اتوار) کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا

راولپنڈی ڈویژن کی تنظیمات کی مشاورت سے تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کا 8 جنوری کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ہونے والا بیداری شعور عوامی جلسہ اب 18 دسمبر (اتوار) کو ہوگا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادی کینیڈا سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کو رپورٹ کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top