سپین میں مسلمانوں کے مسائل اور ذرائع ابلاغ کا کردار، بارسلونا یونیورسٹی میں اہم سیمینار

سپین ( نوید اندلسی ) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر اہتمام بارسلونا یونیورسٹی میں 30 نومبر2011ء ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں یونیورسٹی کے پروفیسرز، سماجی راہنماء اور صحافی سپین میں مسلمانوں کی شناخت، مسائل اور ذرائع ابلاغ کے کردار کے عنوان سے خطاب کریں گے۔ یہ سیمینار بارسلونا یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ وتاریخ کی عمارت میں منعقد ہو گا۔ پروگرام کا دورانیہ شام 6 سے 8 ہے جس میں شرکت کی دعوت عام ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top