تحریک منہاج القرآن عباس پور آزاد کشمیر کے زیراہتمام اجتماعی قربانی 2011ء

منہاج القرآن عباس پور آزادکشمیر کے زیراہتمام اجتماعی قربانی 2011 کا اہتمام کیا گیا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر تحریکی کارکنان کے علاوہ علاقے کے عام لوگوں نے بھی گائے کی اجتماعی قربانی میں بھرپور حصہ لیا۔ عیدالاضحیٰ کی نماز کے فوری بعد گائے کی اجتماعی قربانی کی گئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن عباس پور کے عہدیدران بھی موجود تھے۔ تمام عہدیداروں نے اجتماعی قربانی کا گوشت بھی مستحقین میں تقسیم کیا اور منہاج القرآن کے کارکنان نے مستحق اور غرباء کے گھر جا کر بھی انہیں گوشت دیا۔

رپورٹ: فدالحق (ناظم نشرواشاعت منہاج القرآن عباس پور، آزاد کشمیر)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top