منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس آج ہوگی

منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس آج مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہورمیں بعد از نماز عشاء ہوگی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بیرون ملک سے خصوصی خطاب کریں گے۔ دیگر مقررین بھی اپنے خطابات میں سید شہداء امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کر کے شہدائے کربلا کو سلام عقیدت پیش کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top