سیدہ زینب علیہا السلام کانفرنس سیالکوٹ

منہاج القرآن ویمن لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام 30 نومبر 2011ء بمطابق 4 محرم الحرام سیدہ زینب علیہا السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ سیالکوٹ کی تنظیم نے بھر پور انتظامات کیے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کی گئ۔ پروگرام میں علاقے بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کانفرنس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top