تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام میلاد مارچ کا انعقاد 4 فروری کو ہو گا

تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام میلاد مارچ کا انعقاد 4 فروری بروز ہفتہ دن 12 بجے گلیانہ موڑ تا گوجرخان چوک ہو گا۔ تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے ناظم نشر و اشاعت عبدالستار نیازی کے مطابق میلاد مارچ کی قیادت سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان پیر سید صدیق حسین شاہ صاحب کریں گے۔ تمام عاشقان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس میلاد مارچ میں خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top