شیخ الاسلام کی سالگرہ کے موقع پر منہاج ٹی وی کی لائیو نشریات جاری

منہاج ڈاٹ ٹی وی نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 61ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی نشریات شروع کی ہیں۔ یہ نشریات مورخہ 18 اور 19 فروری دو دنوں پر مشتمل ہوں گی۔ قائد ڈے کی تقریبات دنیا کے پانچوں براعظموں میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہیں۔ یورپ، برطانیہ، خلیج فارس، امریکہ، کینیڈا، افریقہ، آسٹریلیا اور جنوبی ایشیاء کے 100 سے زائد ممالک اور پاکستان بھر کے اندر یونین کونسل سطح تک کی تنظیمات نے تقریبات کا انعقاد کیا ہے، جس میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top