ایم ایس ایم اور یوتھ فتح پور (لیہ) کا مشترکہ اجلاس

مورخہ: 04 مارچ 2012ء

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور منہاج القرآن یوتھ لیگ فتح پور لیہ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس کی قیادت تحریک منہاج القرآن لیہ کے ضلعی ناظم محمد نواز قادری نے کی۔

علاوہ ازیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top