ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ایشیا کپ فائنل میں فتح پر قومی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارکباد

مورخہ: 23 مارچ 2012ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ایشیا کپ فائنل میں فتح پر قومی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی جیت کے جذبے سے کھیلے اور کامیابی ان کا مقدر بنی۔ انہوں نے کہا کہ جیت کے ناقابل شکست جذبہ نے ہی ایشیا کپ میں فتح دلائی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top