منہاج القرآن انٹرنیشنل پونتوکومبوہ (فرانس) کی انتظامیہ کی طرف سے شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ

مورخہ: 23 مارچ 2012ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے ذیلی مرکز پونتوکومبوہ کی انتظامیہ نے مورخہ 26 مارچ 2102ء کو پیرس میں ترکی ریسٹورنٹ میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں منہاج القرآن فرانس کے ایگزیکٹو ممبران نے بھر پور شرکت کی۔

تلاوت ونعت کے بعد شیخ زاہد فیاض (سینئر نائب ناظم اعلیٰ )نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے کامیاب دورہ انڈیا پر تمام شرکاء کو مبارکبا د دی اور دورہ سے متعلق تفصیلات سے آگا ہ کیا۔ گرینڈ عشائیہ کی تقریب میں ممبر سپریم کونسل حاجی گلزار احمد، امیر منہاج یورپین کونسل علامہ حسن میر قادری، ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ علامہ حافظ محمد اقبال اعظم الازہری، صدر منہاج کوآرڈینیشن بیورویورپ راؤ خلیل احمد، ڈائریکٹر منہاج ٹی وی شیخ ساجد فیاض، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرانس علامہ عبدالرازق قادری، نیشنل ایگزیکٹو کونسل فرانس کے ممبران قائمقام صدرحاجی محمد یعقوب، نائب صدر حاجی مشتاق احمد، نائب صدر حامی محمد اشرف، قائمقام جنرل سیکرٹری ہارون قاضی، سیکرٹری فنانس ملک شبیر احمد اعوان، نائب ناظم مالیات حاجی محمد سلیم گھمن، حاجی خلیل احمد، صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس چودھری محمد ظفر اقبال، صدر منہاج سکور فرانس محمد نعیم چودھری، ناظم مالیات ویلفیئر عامر جواد بٹ، ناظم شعبہ رفاقت حاجی محمد الطاف حسین، ناظم عوامی تدفین کمیٹی نیاز خان، ترجمان منہاج القرآن فرانس اظہر صدیق، صدر منہاج القرآن گارج لے گونس زاہد محمود چشتی، جنرل سیکرٹری شوکت علی، صدر منہاج القرآن پونتو کومبوہ حاجی محمد انور، حاجی محمد افضل، نائب ناظم لنگر کمیٹی غلام عباس، سابقہ صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس طارق چودھری، ممبر مجلس شوری محمد نعیم جوڑا، حاجی عبدالرزاق، ظہیر عباس گجر، عمر نعیم اور ناظم میڈیا عدنان شفقت نے شرکت کی۔

شیخ زاہد فیاض نے اپنے اعزاز میں خوبصورت دعوت کا اہتمام کرنے پر پونتوکومبوہ تنظیم کا شکریہ اد اکیا۔ اس کے بعد علامہ حافظ محمد اقبال اعظم الازہری نے خصوصی دعا کرائی۔ اختتام پر شیخ زاہد فیاض تمام شرکاء کو باری باری ملے اور ان سے ان کی طبعیت اور اہل خانہ کی خیریت دریافت کی۔

رپورٹ:عدنان شفقت

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top