شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا نجی ائر لائن کے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے نجی ائر لائن کے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں انسانی جانوں کے ضیاع پر قوم کا ہر فرد دکھی اور متاثرہ خاندانوں کے غم میں شریک ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کر کے اسے منظر عام پر لایا جائے۔

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top