تربیتی کیمپ میرپور آزاد کشمیر

مورخہ 22 اپریل 2012ء کو میر پور آزاد کشمیر میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت علامہ غلام مرتضیٰ علوی ناظم تربیت نے کی۔ تربیتی کیمپ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے گئے۔

کیمپ میں شاہد محمد قادری صدر، زاہد محمد قاسم ناظم، عبدالرب جان کورآرڈینیٹر منہاج القرآن یوتھ لیگ آزاد کشمیر، محسن فراز داڑ صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ، عرفان صابر صدر ایم ایس ایم، محمد طاہر نائب صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ کے علاوہ عہدیداران تحصیل افضل پور نے بھرپور شرکت کی۔

کیمپ کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top