تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض یورپ کے ایک ماہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض یورپ کے ایک ماہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ائیر پورٹ پر مرکزی قائدین نے انکا بھرپور استقبال کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز ڈاکٹر شاہد محمود، ناظم یوتھ افیئرز ساجد محمود بھٹی، ناظم ویلفیئر فاؤنڈیشن عاقل ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر فارن افیئرز شکیل احمد طاہر، ساجد حمید اور ظہیر عباس گجر کے علاوہ دیگر مرکزی قائدین بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top