راجہ جمیل اجمل کی پھوپھوجان انتقال کر گئیں

مورخہ: 05 مئی 2012ء

مرکز(محمد وسیم افضل) نظامت امور خارجہ کے ناظم راجہ محمد جمیل اجمل کی پھوپھومورخہ 05 مئی 2012ء کو قضائے الٰہی سے ملکو ال میں انتقال کرگئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، نائب ناظم اعلیٰ بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان، نائب ناظم اعلیٰ (پبلک ریلیشن) جی ایم ملک، نائب ناظم اعلیٰ (پبلی کیشن ) رانا فاروق احمد خان، نائب ناظم اعلیٰ(پریس) رانا فیاض احمد، نائب ناظم اعلیٰ (ایڈمنسٹریشن) سید الطاف شاہ گیلانی، منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سینٹرل ورکنگ کونسل کے جملہ ممبران اور مرکزی سیکرٹریٹ کے سٹاف ممبران نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں راجہ جمیل اجمل سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top