منہاج القرآن ویمن لیگ ویلبی کی طرف سے محترمہ غزالہ حسن قادری کے اعزاز میں عشائیہ

مورخہ: 05 مئی 2012ء

منہاج القرآن ویمن لیگ ویلبی (ڈنمارک) کی طرف سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کی ممبر محترمہ غزالہ حسن قادری کے اعزاز میں مورخہ 05 مئی 2012ء کو عشائیہ دیا گیا۔

عشائیہ کی تقریب میں منہاج القرآن ویلبی اور سسٹرز لیگ کی ممبران نے محترمہ غزالہ حسن قادری سے ملاقات کی۔ محترمہ غزالہ حسن قادری نے تنظیمی حوالہ سے گفتگو کی اور سوال وجواب کی نشست بھی کی۔ عشائیہ کی تقریب میں منہاج القرآن اوڈنسے کی ویمن لیگ اور سسٹرز لیگ بھی موجود تھیں۔ عشائیہ میں صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ویلبی کنول بٹ، نائب صدر بشری خالد، نائب صدر دوم کوکب اوپل، جنرل سیکرٹری تہمینہ چودھری، جوائنٹ سیکرٹری سمیہ یوسف، انفارمیشن سیکرٹری صائمہ شاہ نواز، فنانس سکرٹری ثریا قریشی، ناظمہ اجتماعات زینب احمد اور قمر یوسف کے علاوہ دیگر عہدیداران و وابستگان بھی موجود تھیں۔

رپورٹ: شبانہ احمد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top