منہاج القرآن ویمن لیگ اور منہاج القرآن ڈنمارک کے لئے گولڈ میڈل کا اعلان

مورخہ: 05 مئی 2012ء

بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مورخہ 05 مئی 2012ء کو منہاج القرآن ڈنمارک ویلبی مرکز میں منہاج القرآن ویمن لیگ اور سسٹرز لیگ سے خصوصی ٹیلی فونک گفتگو فرمائی اور انہیں سیکنڈینیویا کی خواتین کی سب سے بڑی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد کرانے پر مبارکباد اور خصوصی دعاؤں سے نوازا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ اور منہاج القرآن کے عہدیداران کی مشن کے لئے کی گئی خدمات کے اعتراف میں مشترکہ گولڈ میڈل کا اعلان فرمایا اور ان کی مزید ترقی اور کامیابی کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔

رپورٹ: شبانہ احمد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top