منہاج القرآن بارسلونا کا وفد دورہ صحیحین میں شرکت کرے گا : نوید احمد اندلسی

مورخہ: 21 اگست 2008ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیراہتمام جامع مسجد گھمکول شریف برمنگھم میں ہونے والے دورہ صحیحین جس کا آغاز 23 اگست سے ہو رہا ہے، میں شرکت کے لئے منہاج القرآن بارسلونا کا وفد شرکت کرے گا۔ وفد میں سرپرست محمد نواز کیانی، صدر حاجی مظہر حسین اور نائب ناظم مالیات حاجی لیاقت علی شامل ہیں۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top