پاکستان عوامی تحریک کے 23ویں یوم تاسیس کے موقع فیصل آباد میں تقریب

مورخہ: 25 مئی 2012ء

پاکستان عوامی تحریک کے 23 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضلعی آفس فیصل آباد میں انجینئر رفیق نجم، پروفیسر غلام مرتضیٰ، میاں محمد امجد، رانا کرامت علی، جعفر حسین گجر، محمد صدیق، طارق انجم، رانا ناصر و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top