محمد نعیم چوہدری عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ روانہ ہوگئے

مورخہ: 30 مئی 2012ء

صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فرانس محمد نعیم چوہدری صدر و بانی منہاج القرآن اسلامک سنٹرمانکیالہ مسلم (گوجر خان، راولپنڈی) عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ روانہ ہوگئے ہیں۔ ایئر پورٹ پر انہیں صدر منہاج القرآن گوجر خان ڈاکٹر واجد، جنرل سیکرٹری ریاست علی قادری، ناظم ویلفیئر شفیق قادری، ناظم میڈیا عبدالستار نیازی، ڈائریکٹر اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم پروفیسر علامہ طاہر علوی، چیف ایگزیکٹو حاجی محمد منیر چوہدری اور دیگر احبا ب نے نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔ ان کی عمرہ سے واپسی 4 جون تک ہوگی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top