منہاج القرآن یوتھ لیگ (حسن ابدال) کی تنظیم سازی

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام حسن ابدال میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کی تنظیم نو کی گئی جس میں خصوصی شرکت مرکزی نائب صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ محمد طیب ضیاء اور ناظم تحریک منہاج القرآن (حسن ابدال) نے کی۔ تنظیم سازی کے دوران صدر اشتیاق احمد، جنرل سیکرٹری احتشام شفیق، سیکرٹری انفارمیشن احسان علی، سیکرٹری دعوت یونس خان اور سیکرٹری فنانس فرمان طارق کو منتخب کیا گیا۔ عہدیداران نے ماہ جولائی میں تحصیلی کیبنٹ میں اضافہ، 05 نئے رفقاء، اور 10 افراد کی اعتکاف میں شرکت کو یقینی بنانے کا ہدف مقرر کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top