شیخ الاسلام کے پرسنل ریسرچ سیکرٹری محمد ضیاء الحق رازی کے والد محترم حکیم ڈاکٹر محمد اشرف قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

مورخہ: 09 اگست 2012ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل (کینیڈا) : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرسنل ریسرچ سیکرٹری محمد ضیاء الحق رازی کے والد محترم حکیم ڈاکٹر محمد اشرف مؤرخہ 9 اگست 2012ء کو قضائے الہٰی سے لاہور (پاکستان) میں انتقال کر گئے۔ انا لله وانا اليه راجعون.

مرحوم کی نماز جنازہ تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں قبل از نماز مغرب ادا کی جائے گی۔

رابطہ: محترم علی وقار (03347803395)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top