منہاج یوتھ لیگ سپین کاقافلہ بلال یوسف کی قیادت میں یورپین امن کانفرنس میں شرکت کرے گا

مورخہ: 30 اگست 2012ء

سپین( نوید اندلسی) منہاج القرآن یوتھ لیگ سپین کا فافلہ صدر بلال یوسف کی قیادت میں مورخہ 09 ستمبر 2012ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیر اہتمام یورپین امن کانفرنس میں شرکت کے لئے 06 ستمبرکوپن ہیگن(ڈنمارک )پہنچے گا۔کانفرنس میں یورپ بھر سے منہاج القرآن کی تنظیمات کے وفود اور کارکنان شرکت کر رہے ہیں۔کانفرنس سے بانی وسرپرست اعلیٰ منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top