تحریک منہاج القرآن کی عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی آج ہو گی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ٹیلی فونک خطاب کریں گے

توہین آمیز فلم کے خلاف تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیر اہتمام ریلوے سٹیشن تا جی پی او چوک عظمت مصطفیٰ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ریلی آج (جمعرات) کو ہو گی۔ لاکھوں زندہ دلان لاہور(مرد و خواتین) ریلی میں شرکت کر کے اپنے آقا و مولا حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  سے وفاداری کا اظہارکریں گے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ٹیلی فونک خطاب کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top