عظمت مصطفیٰ (ص) ریلی : شاہکوٹ

منہاج القرآن یوتھ لیگ شاہکوٹ کے زیراہتمام گستاخانہ فلم کے خلاف پرامن عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی نکالی گئی، جس میں تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے طلبہ سمیت علاقے بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی سے قاری ظفر اقبال نعیمی، حافظ خالد، منہاج القرآن شاہکوٹ کے تحصیلی صدر محمد شفیق طاہر، منہاج القرآن یوتھ لیگ کے تحصیلی صدر محسن رضا، محمد کاشف شریف اور دیگر نے اظہار خیال کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top