عظمت مصطفیٰ (ص) کانفرنس : وادی سون، نوشہرہ

تحریک منہاج القرآن وادی سون تحصیل نوشہرہ کے زیراہتمام مورخہ 05 اکتوبر 2012ء کو عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تحریک منہاج القرآن وادی سون کی جملہ تنظیمات کے عہدیداران و کارکنان سمیت اہل علاقہ نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top