راجہ محمد ظہیر خان کی وفات پر اظہار تعزیت

گوجرخان (پ ر) سابق ایم این اے اور جماعت اسلامی کے رہنما راجہ محمد ظہیر خان کی وفات پر تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے صدر ڈاکٹر محمد واجد مصطفوی، ناظم محمد ریاست قادری، ناظم ویلفیئر محمد شفیق مصطفوی، ناظم میڈیا عبدالستار نیازی، ناظم مالیات حاجی خالد محمود، ناظم دعوت راجہ محمد امین، عابد سلطان صدیقی و دیگر نے راجہ محمد جواد، راجہ محمد حاشر و دیگر سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top