منہاج القرآن انٹرنیشنل بولزانو کی پاتیتو ڈیمو کریٹیکو کے ساتھ میٹنگ

منہاج القرآن انٹرنیشنل (بولزانو، اٹلی) کے اعلیٰ عہدیداران نے مورخہ 18 اکتوبر 2012ء کو Partito Democratico Bressanone (بولزانو) کے سیکرٹری کارلوکوسٹا اور فیرنانڈوبیا گو سے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میٹنگ میں منہاج القرآن (بولزانو، اٹلی) کے صدر محمد ندیم، ناظم محمد عبدالجبار، نائب ناظم مالیات محمد عدنان اور یوتھ کے محمد جنید شریک تھے۔ میٹنگ میں ڈیموکریٹیکو برکسن نے فیوچر میں منہاج القرآن انٹرنیشنل بولزانو کے ساتھ باہمی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ بولزانو کے تجزیاتی حلقوں نے منہاج القرآن کی اس میٹنگ کو مستقبل میں فائدہ مند قرار دیا ہے۔

رپورٹ: محمد عمران، نصرت اللہ شاہد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top